نام رکھنے کا حکم

حنین نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
42311
| تاریخ :
2020-10-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

حنین نام رکھنا کیسا ہے ؟

کیا بچے کا نام محمد حنین رکھ سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حنین (ح کےپیش اورن کےزبر کے ساتھ) طائف اور مکہ کے درمیان ایک وادی کا نام ہے، جہاں غزوہ حنین پیش آیا تھا، اس اعتبار سے محمد حنین نام رکھنا مناسب نہیں، اسکے علاوہ کوئی اور مناسب نام رکھنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي المنار: كَانَ فِي حُنَيْنِ مِنَ الْهَزِيمَةِ فِي أَثْنَاءِ الْمَعْرَكَةِ، وَالنَّصْرِ الْعَزِيزِ التام في آخِرِهَا، وَهُوَ مَا بَيْنَهُ تَعَالَى بِقَوْلِهِ: وَيَوْمَ حُنَيْنٍ أَيْ: وَنَصَرَكُمْ يَوْمَ حُنَيْنٍ أَيْضًا، وَهُوَ وَادٍ إِلَى جَانِبِ ذِي الْمَجَازِ قَرِيبٌ مِنَ الطَّائِفِ، بَيْنَهُ وَبَيْنَ مَكَّةَ بِضْعَةَ عَشَرَ مِيلًا مِنْ جِهَةِ عَرَفَاتٍ ، (219/10) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42311کی تصدیق کریں
0     954
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات