نام رکھنے کا حکم

علشبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
41896
| تاریخ :
2020-09-20
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

علشبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

علشبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"علشبہ" نام کے معنی باجود تلاش و تتبع کے نہیں مل سکے ،اس لئےاس کے علاوہ اگر کوئی اور نام رکھا جائے تو مناسب ہو گا، مگر بہتر یہ ہے کہ بچی کیلئے ازواج مطہرات ،بنات رسول ﷺ اور صحابیات کےناموں میں سےکوئی نام تجویز کیا جائے ، جبکہ لڑکی کا نام علشبہ رکھنا بھی درست ہے ۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41896کی تصدیق کریں
0     1483
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات