کیا "یزید" نام رکھ سکتے ہیں اور یزید نام کا معنی کیا ہے؟ کیونکہ اسد الغابہ فی معرفہ الصحابہ میں بھی 40 سے زائد یزید نام کے صحابہ کا ذکر ملتا ہے،از راہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔
یزید نام معنوی لحاظ سے بھی درست ہے ،اور کئی صحابہ کرام کا نام بھی ہے ،اس لئے یہ نام رکھنا درست ہے اور شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں۔