نام رکھنے کا حکم

کیاثروان نام رکھنا درست ہے ؟

فتوی نمبر :
40625
| تاریخ :
2020-06-08
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

کیاثروان نام رکھنا درست ہے ؟

السلام علیکم مفتی صاحب ! لڑکوں کے ناموں میں سے ایک محمد ثروان ہے جس کے معنی دولت مند ہیں ،اور صحابی کا نام ہے،ایک بچے کا یہ نام رکھا گیا ہے ،درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! بچے کیلئے محمد ثروان نام منتخب کرنا جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الاصابة فی تمییز الصحابة:ثوبان بن فزارۃ العامری ذکرہ المرزبانی فی معجم الشعراء فیمن إسمه ثوبان مع ثوبان مولی رسول اللہ ﷺ وقد صحفہ والصواب ثروان راء ثم واو کما تقدم فی القسم الاول اھ (1/428)۔
وفی الاستعیاب فی معرفة الاصحاب:ثروان بن فرازۃ بن عبد یغوث بن زھیر الاکبر الصتم و ھم التام بن ربیعة بن عمرو بن عامر بن ربیعة بن الکلبی قال الدار قطنی ولم یذکر ابو عمرو اھ (1/428)۔
وفی معجم الوسیط :(ثری) ثراء کثر مالہ فھو ثری وثر وان وھی ثروی وبکذا کثر بہ وغنی عن الناس والارض ثری ندیت ولانت فھی ثریة وثریاء وبالشئی اھ (1/95)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40625کی تصدیق کریں
0     633
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات