نام رکھنے کا حکم

روہان یا روحان نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
40038
| تاریخ :
2020-04-05
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

روہان یا روحان نام رکھنا کیسا ہے ؟

روحان یاروہا ن اسلامی نام ہے یا نہیں اورلڑکےکایہ نام رکھ سکتےہیں یانہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"روہان"کامعنیٰ توہمیں کسی معتبرلغت میں نہیں مل سکا،البتہ"روحان"(راءکےفتحہ کےساتھ)اس کےمعنیٰ رزق،روزی،خوشبودارپھول کےہیں،اوریہ اسلامی نام ہے،اور لڑکےکا"روحان"نام تجویزکرنے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40038کی تصدیق کریں
0     2204
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات