نام رکھنے کا حکم

عروہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
40019
| تاریخ :
2020-04-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عروہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

عروہ نام رکھنا کیسا ہے؟کیا یہ کسی صحابی کا نام تھا؟اور کیا لڑکی کا نام عروہ رکھ سکتےہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!"عروہ" صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ناموں میں سے ہے،جبکہ لڑکی کیلئے یہ نام تجویز کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40019کی تصدیق کریں
0     1320
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات