نام رکھنے کا حکم

مہرالنساء نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
39781
| تاریخ :
2020-03-14
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مہرالنساء نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم!الحمدللہ اللہ پاک کےفضل سےمیرےگھرمیں بیٹی پیداہوئی ہےاور میں اس کانام مہرالنساءرکھناچاہتاہوں،براہ کرم رہنمائی فرمائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"مہرالنساء "کامعنی چاند جیسے چہرے والی عورت ،یہ نام رکھنابھی درست ہے ،البتہ اگر اس کے علاوہ کسی صحابیہ کانام مثلاً عائشہ،خدیجہ،فاطمہ،حفصہ،ام کلثوم،اور عاتکہ وغیرہ رکھاجائے تویہ زیادہ بہتر ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39781کی تصدیق کریں
0     2650
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات