میزان بینک کی بچت اکاونٹ میں ماہانہ نفع جو ملتا ہے، حلال ہے یا حرام ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات مستند مفتیان ِکرام پر مشتمل شریعہ ایڈ وائزری بورڈ کے زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں، اس لئے میزان بینک کے اکاؤنٹ میں ماہانہ نفع لینے کی شرعاً گنجائش ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0