کیا باڈی پرفیوم (body.perfume) لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور وضو ٹوٹنے کے لئے پرفیوم کی کیا کوئی خاص مقدار ہے ، جس سے وضو ٹوٹ جاتا ہو؟
پرفیوم یا دوسرے عطریات لگانےسے شرعاً وضو نہیں ٹوٹتا۔
کما فی اللباب شرح الکتاب : و المعانی الناقضة للوضوء : کل ما خرج من السبیلین و الدم اھ (ص/9)۔