ہدیہ

ایزی پیسہ ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے پر ملنے والے پیسوں کا حکم

فتوی نمبر :
36937
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

ایزی پیسہ ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے پر ملنے والے پیسوں کا حکم

السلام علیکم! آج کل موبائل کمپنیاں انکی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے پر 100 روپے دے رہی ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کہ ٹیلی نار کمپنی کا ایپ جس کا نام ایزی پیسہ ایپ ہے، اگر ہم یہ ایپ اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں، تو ہمیں 100 روپے فری مل جاتے ہیں، اس بارے میں کیا حکم ہے؟
مستفتی: خلیق الرحمن

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

موبائل کمپنیوں کی طرف سے انکی ایپ محض ڈاؤن لوڈ کرنے پر جو فری منٹس یا فری ایم بی یا پیسے وغیرہ دئیے جاتے ہیں، یہ انکی طرف سے صارفین کی تشویق و ترغیب کے لئے بطورِ انعام دئیے جاتے ہیں، اگر مذکور ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد کسی خاص مقدار میں اکاؤنٹ میں رقم ہونا شرط نہ ہو تو مذکور پیسے وغیرہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: اذا قال الواھب: وھبت لک ھذا القلم علی ان تعوضی ھذا الثوب فقد اتفق الائمۃ الاربعۃ علی صحۃ ھذا الشرط الخ (ج5 صـ29)۔
وفی الدر المختار: وفی الاشباہ کل قرض جرنفعاً حرام اھ۔
وفی رد المحتار: تحت (قولہ: کل قرض جر نفعاً حرام) ای اذا کان مشروطا کما علم نقلہ عن البحر وعن الخلاصۃ وفی الذخیرۃ وان لم یکن النفع مشروطا فی القرض الخ (5 صـ166)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36937کی تصدیق کریں
0     1113
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 1
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات