وضو

کیا ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرنا وضو کے لئے کافی ہوگا؟

فتوی نمبر :
36737
| تاریخ :
2019-02-10
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

کیا ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرنا وضو کے لئے کافی ہوگا؟

کیا ایسے غسل سے وضو ادا ہوجاتا ہے جو کہ ٹھنڈک حاصل کرنے کیلئے کیا گیا ہو؟ یا پھر نماز کی ادائیگی کیلئے غسل کے بعد وضو کروں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ٹھنڈک حاصل کرنے کیلئے جو غسل کیا جاتا ہے ، اس سے بھی وضو ہوجاتا ہے، اس لئے دوبارہ نماز کیلئے وضو کرنے کی ضرورت نہیں، تاہم غسل سے قبل وضو کرلینا سنت ہے، اس کا اہتمام کرنا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الدر: لو مكث فی ماء جار أو حوض كبیر أو مطر قدر الوضوء والغسل فقد أكمل السنة الخ(١٥٧/١). والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالفتاح عبدالباسط عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36737کی تصدیق کریں
0     741
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات