السلام علیکم!
حضرت بینک ”البر کہ“ میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز یا ناجائز ہے؟ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
مذکور بینک کے معاملات اگر مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی اسلامی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہوں، تو اس بینک کیساتھ معاملات کرنا اور سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے، ورنہ نہیں۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0