نام رکھنے کا حکم

عمیرہ عشال نام رکھنا

فتوی نمبر :
35511
| تاریخ :
2018-09-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عمیرہ عشال نام رکھنا

حضرت بچی کانام عمیرہ عشال رکھ سکتے ہیں یانہیں؟اوراگررکھاجائےتواس کامعنیٰ کیاہوگا،براہ مہربانی بتائیں کہ کیا کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"راہنمائےاسلامی نام"نامی کتاب میں"عمیرہ"کامطلب لبریزاورمعمورلکھاہے،جبکہ عشال ایک مہمل لفظ ہےجسکےمعنیٰ تلاش بیسارکےباوجودکسی مستندلغت میں نہیں ملا،لہذابچی کانام عمیرہ عشال کے بجائےصرف"عمیرہ " یادیگرصحابیات کےناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35511کی تصدیق کریں
0     453
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات