نام رکھنے کا حکم

محمد رومی نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
35425
| تاریخ :
2020-06-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد رومی نام رکھنا کیساہے؟

محمد رومی نام رکھنا کیساہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"رومی" روم کی طرف نسبت ہے، اگر کسی مناسبت سے روم کی طرف نسبت کرنا مقصود ہوتو محمدرومی نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مشكوة المصابيح :عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم فأحسنوا أسمائكم " رواه أحمد وأبو داود (ج 3 ص:33) ......... والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35425کی تصدیق کریں
0     471
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات