نام رکھنے کا حکم

ابرش نام کا مطلب کیا ہے ؟

فتوی نمبر :
35014
| تاریخ :
2018-08-06
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ابرش نام کا مطلب کیا ہے ؟

"ابرش" نام کا مطلب کیاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سیاہ و سفیدداغوں پرمشتمل کسی شئی کیلئے ابرش کا لفظ استعمال کیاجاتا ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35014کی تصدیق کریں
0     839
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات