ہدیہ

والدہ کا ترکہ میں ملی اپنے حصے کی رقم سے بیٹیوں کی مدد کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
34693
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

والدہ کا ترکہ میں ملی اپنے حصے کی رقم سے بیٹیوں کی مدد کرنا جائز ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے گلشن اقبال ( دھمیال) چکری روڈ راولپنڈی میں ایک مکان مع پانچ دکانوں کا سودا کیا ہے، مکان اور دکانوں کے ورثاء میں ایک بیوہ اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں، سودا طے کرتے ہوئے میں نے سب کو مبلغ ایک لاکھ روپے فی کس کے حساب سے بیعانہ ادا کیا تھا ؟ باقی ماندہ رقم بھی تحصیل آفس راولپنڈی سے مذکورہ بالا پراپرٹی کے انتقال کے وقت بھی ان کو وصول ہو چکی ہے، ساری رقم ان سب کے بینک اکاؤنٹ میں بھی منتقل ہو چکی ہے ؟ مذکورہ پراپرٹی کی تقسیم کے دوران تین بیٹیوں کو تر کے سے تقریبا دو گنی رقم ملی ہے، کیونکہ ان کا دکانوں میں بھی حصہ تھا جبکہ باقی دو بیٹیوں کو کم رقم ملی ہے مرحوم کی بیوہ یعنی بچیوں کی والدہ چاہتی ہیں کہ وہ اپنے ذاتی حصے کی رقم میں سے ان دو بیٹیوں کی مدد کریں جن کو کم حصہ ملا ہے تاکہ ان کی دلجوئی ہو اور وہ خوش ہو جائیں ؟
سوال : کیا والدہ محترمہ اپنے حصے کی رقم میں سے شرعا کم حصہ پانے والی دو بیٹیوں کو مزید کچھ رقم دے سکتی ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی شریعت کي روشني میں راہ نمائی کرے مشکور فرمائیں؟ جزاک اللہ خیراً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! والدہ محترمہ اپنے حصے کی رقم میں سے اپنی مذکور بیٹیوں کی مدد کر سکتی ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء محمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34693کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 1
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات