مفتی صاحب! اس نازک دور میں کون سے بینک میں اکاؤنٹ کھولنا جائز ہے ، کس طرح سود سے بچا جا سکتا ہے؟
جو بینک اسلامی قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے زیر نگرانی اپنے تمویلی معاملات انجام دیتے ہیں (جیسا کہ میزان بنک وغیرہ) تو ایسے بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کی گنجائش ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0