سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت کا دعوی کرکے ان کی طرف کلمہ طیبہ کے مخصوص تلفظ کاحکم

فتوی نمبر :
34007
| تاریخ :
تاریخ / سیرت / سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت کا دعوی کرکے ان کی طرف کلمہ طیبہ کے مخصوص تلفظ کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
ایک صاحب کا کہنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انہیں زیارت نصیب ہوئی ہے اور نبی علیہ السلام نے انہیں کلمہ طیبہ کا صحیح تلفظ سکھایا ہے اور اب وہ اسے عام کر رہے ہیں ان کی وڈیو کا لنک یہاں دیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور جو تلفظ وہ بیان کر رہے ہیں وہ بھی لکھا جا رہا ہے لا الہ إلا الله محمد رسول اللہ آیا یہ تلفظ صحیح ہے ؟ عربی گرامر کے اعتبار سے؟ کیا اس طرح مطلب بدلتا ہے ؟ یا ایسے پڑھنا صحیح ہے اور ان حضرت کے متعلق کیا فرماتے ہیں علمائے کرام آڈیو بھی ارسال کی جا رہی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور شخصیت کے عقائد کے متعلق تو ہمیں پوری طرح علم نہیں، البتہ بظاہر وضع قطع سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شریعت کا پابند نہیں ہے اس لیے اس کی مجالس میں شریک ہونے سے اجتناب کرنا چاہیے، جبکہ کلمہ طیبہ کا جو تلفظ وہ کر رہا ہے وہ عربی گرامر کے لحاظ سے بالکل بھی درست نہیں، اس لئے اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): تحت (قوله: ثم رؤيا عبد الله بن زيد إلخ) (إلی قوله) واستشكل إثباته بالرؤيا بأن رؤيا غير الأنبياء لا ينبني عليها حكم شرعي. (1/ 383)والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34007کی تصدیق کریں
0     11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش 8 ربیع الاول یا 12 ربیع الاول؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا آپ ﷺ نے اذان دی تھی ؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اپنے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی تھی؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • بعثت سے قبل آپ صلی اللہ علیہ و سلم کس دین کے پیروکار تھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا رسول اکرم ﷺ کا سایہ تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریمؐ کے شقِ قمر سے متعلق اہل تشیع کا انکار کرنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • جناب عبد المطلب کے بیٹوں کی صحیح تعداد اور ان کے نام

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2
  • آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1
  • حضورؐ کی حضرت خدیجہؓ سے اولاد

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریمؐ کی ولادت کی خوشی میں مٹھائی کی تقسیم

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • موئے مبارک کے حقیقت ہونے سے متعلق تحقیق کرنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ ،حضرت حسنؓ و حسین ؓکی نماز جنازہ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ کے اُمّی ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1
  • نبی کریم ﷺ کے کرتہ مبارک سے متعلق

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • "حضورﷺ نے زندگی بھر اذان نہیں دی"یہ میسج چلانا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • آپﷺ نور تھے یا بشر؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • روئے زمین پر افضل ترین مقام

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریم ﷺکے سایہ مبارک کا زمین پر پڑنے نہ پڑنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • سادات کی تعیین حدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
Related Topics متعلقه موضوعات