محمد ذیام الرحمٰن اور محمد معاذ الرحمٰن نام میرے بیٹوں کے ہیں اور "مہا فاطمہ "میری بیٹی کا نام ہے۔
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ یہ نام کیسے ہیں؟
مذکور تینوں نام درست ہیں البتہ "مہا فاطمہ" کے بجائے اگر صرف فاطمہ نام رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
فی بذل المجهود تحت (عن داؤد بن عمرو عن عبد اللہ بن أبی زکریا عن أبی الدرداء قال قال رسول اللہﷺ انکم تدعون) بصیغة المجهول (یوم القیامة باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنوا اسمائکم) الخ (۶/ ۲۶۷)-