 
                    جس ادارے کا مالک قادیانی ہو اس ادارے میں ایک مسلمان کا کام کرنا شرعاً کیسا ہے؟
جس کمپنی کا مالک قادیانی ہو نیز کمپنی کا بنیادی کام حلال مصنوعات کو تیار کرنا ہو اور ملازم کو دوران ملازمت اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کوئی عمل سر انجام نہ دینا پڑتا ہو تو اس میں ملازمت اختیار کرنا اگر چہ جائز ہے، مگر قادیانیوں سے اظہارِ نفرت کے لیے اگر اس میں ملازمت نہ کی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ و اللہ أعلم بالصواب
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟/سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0