میرا ایک کمرشل پلاٹ ہے، میں اس پر ایک دوکان بنانا چاہتا ہوں ، اس کے لئے میں میزان بینک سے قرض لینا چاہتا ہوں، کیا یہ قرض لینا درست ہے یا نہیں؟
میزان بینک یا دوسرا کوئی بینک غیر سودی قرضہ دیدے، تو اس کا لینا اور اپنے استعمال میں لانا جائز اور درست ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0