نام رکھنے کا حکم

یوشع نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
2287
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

یوشع نام رکھنا کیسا ہے؟

یوشع نام کا مطلب کیا ہے؟ ان شاء اللہ مستقبل کے ہمارے بیٹے کیلئے یہ مناسب ہے؟ جزاک اللہ خیرا!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"یوشع" ایک پیغمبر علیہ السلام کا اسمِ گرامی ہے اور اس کا لفظی معنی ہے"درخت یا سبزی کا پھول دار ہونا" لہذا کسی بچے کا نام یوشع رکھنا بلاشبہ صحیح اور مناسب ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
گل زمان جمعہ خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2287کی تصدیق کریں
0     1313
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات