کیا ہم بینک سے گاڑی لیز پر لے سکتے ہیں؟اس میں اسلامک بینک اور باقی بینکوں کا بھی بتاد یجیے گا۔ شکریہ!
لیز پر جو معاہدات ہوتے ہیں ،وہ جائز و نا جائز دونوں طرح کے ہوتے ہیں ،اور اکثر معاملات نا جائز ہی ہوتے ہیں، البتہ میزان بنک کا کوئی چیز لیز پر دینے کا طریقہ بہتر اور اصولِ شرعیہ کے بھی قریب تر ہے، اس لئے اس سے فائدہ اٹھانے کی اجازت ہے ۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0