کیا" ہاؤس فائنانسنگ کارپوریشن لمیٹڈ پاکستان" اسلامی اصولوں کے مطابق عوام الناس کو قرضے دے رہا ہے یا نہیں؟
اگر ہاؤس فائنانسنگ سے میزان بینک کے تحت مکان کی خرید و فروخت وغیرہ کا معاملہ کرنا مراد ہو، تب تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، وگرنہ متعلقہ ادارے کا نام اور مذکور فائنانسنگ کے سلسلہ میں اس کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ ای میل کر دیں انشاء اللہ اس پر بھی غور کیا جائے گا ۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0