نام رکھنے کا حکم

علیشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
14716
| تاریخ :
2012-02-16
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

علیشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

لڑکی کا نام علیشہ رکھناکیسا ہے؟رشتہ دار کہتے ہیں کہ یہ ہندؤں کا نام ہے،براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"علیشہ"ہندوانہ نام تونہیں البتہ اس کا کوئی خاص معنیٰ نہیں بنتا اس لئے بہترہے کہ اس کی بجائے عائشہ،یاعیشہ،نام رکھ لیاجائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مشكوة المصابيح وعن أبي الدرداء قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم فأحسنوا أسمائكم " رواه أحمد وأبو داود (ج 3 ص (33)
وفی سنن الترمذی:عن عائشہ ان النبیﷺ کان یغیر الاسم القبیح اھ(2/106) واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14716کی تصدیق کریں
0     1198
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات