کیا اللہ کے نبی ﷺ کا سایہ زمین پر پڑتا تھا اور گنبد خضرا کا سایہ نہیں ہے؟
صحیح احادیث و روایات سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کا سایہ مبارک تھا، جن میں سے چند ایک احادیث مبارکہ ذیل میں درج کی جارہی ہیں، جبکہ گنبدِ خضرا تو اب بھی موجود ہے، اس کے سایہ کا اب بھی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
ففی مسند احمد: عن عائشة ان رسول اللہ ﷺ کان فی سفر فاعتل بعیر لصفية وفی ابل زینب فضل (الی قولہا) قالت فبینما انا یومًا بنصف النہار اذا انا بظل رسول اللہ ﷺ مقبل اه (6/147)
وفی المستدرك للحاکم: عن انس بن مالك قال بینما النبی – صلی اللہ علیه وسلم - یصلی ذات لیلة صلاة اذ مدیدہ (الی قوله) حتی رأیت ظلی وظلکم فیها اه (4/456) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب!
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0