نبوت سے پہلے آنحضرت ﷺ کون سے دین کے پیروکار تھے؟ جہاں تک سیرت کی کتابوں کا میرا مطالعہ ہے تو آنحضرت ﷺ ملتِ ابراہیمی کے پیروکار تھے؟ مہربانی فرماکر اس کی باحوالہ تفصیل بتادیجیے۔
نبوت سے پہلے نبی کریم ﷺ دینِ حنیف یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے طریقہ کے مطابق عمل پیرا تھے، اور اس مدت کے دوران بھی آپ ﷺ کی مِن جانب اللہ قدم قدم پر راہنمائی ہوا کرتی تھی، جیسا کہ اکثر محدثین نے بیان کیا ہے۔ ملاحظہ ہو: ’’فتح الباری‘‘ لابن حجر عسقلانی، ’’ارشاد الساری‘‘، ’’عمدۃ القاری‘‘ اور ’’شرح البخاری لکرمانی‘‘۔
ففی فتح الباری: قوله (فیتحنف) هی بمعنی یتحنف، ای یتبع الحنفية وهی دین ابراهیم اه(ج1، ص30) واللہ اعلم بالصواب!
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0