کیا میزان بینک کے ذریعے قسطوں پر کار خریدناجائز ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔
جی ہاں میزان بینک یا بینک اسلامی کے ذریعے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کا جو طریقہ رائج ہے، یہ شرعاً بھی جائز اور درست ہے۔ اسلئے سائل بھی میزان بینک کے ذریعے گاڑی حاصل کر سکتا ہے ۔
في الهداية شرح البداية: قال ويجوز البيع بثمن حال ومؤجل إذا كان الأجل معلوما لإطلاق قوله تعالى { وأحل الله البيع } (3/ 22)۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0