مروجہ بینکاری

اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹس سے حاصل ہونے والا منافع کا حکم

فتوی نمبر :
13441
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹس سے حاصل ہونے والا منافع کا حکم

جناب مفتی صاحب! میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنی رقم کون سے بینک میں رکھ سکتا ہوں جہاں سے مجھے منافع ہوں تو جائز ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق " میزان بینک اور بینک اسلامی کے فکس ڈپازٹ" میں مضاربہ و مشارکہ " اور مرابحۂ شرعیہ کی بنیادوں پر ٹرانزیکشن ہوتی ہے جس کی بناء پر ان بینکوں میں اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت ہے اور ان کے سیونگ اکاؤنٹس سے حاصل ہونے والا منافع استعمال کرنے کی بھی اجازت ہے ۔ البتہ اگر کسی معاملہ میں واقعۃً کوتاہی محسوس ہو رہی ہو تو اس کی نشاندہی کر کے اور پوری وضاحت کے ساتھ لکھ کر اس کے متعلق حکمِ شرعی بھی معلوم کیا جا سکتا ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13441کی تصدیق کریں
0     675
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرضہ لے کر گھر تعمیر کرنے کی شرعی حیثییت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • غیر مسلم ممالک میں مورگیج پر گھر خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کا اپنے ملازم کو مکان خریدنے کے لئے قرضہ دینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کو اصل قرض ادا کرکے سود کی ادائیگی نہ کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • نیشنل بینک کے "اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • سیونگ اکاؤنٹ میں ملنے والی سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • اسٹیٹ بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات