نام رکھنے کا حکم

کیاطٰہٰ نام رکھنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
13240
| تاریخ :
2011-08-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

کیاطٰہٰ نام رکھنا جائز ہے ؟

السلام علیکم!میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آیا ہم ایک بچے کا نام "طٰہٰ"رکھ سکتے ہیں جو قرآن کی ایک سورت کا نام ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ نام حضور اکرم ﷺ کے اسماء گرامی میں سے بھی ہے اس لئے کسی بچے کا یہ نام رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی المشکوۃ:عن ابی الدرداء قال قال رسول اللہ ﷺ تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنو اسمائکم۔(408) واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13240کی تصدیق کریں
0     458
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات