نام رکھنے کا حکم

رمیصاء نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
12774
| تاریخ :
2012-02-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

رمیصاء نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم!رمیصاء نام رکھنا کیسا ہے؟اور اس کا صحیح تلفظ کیا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کا صحیح تلفظ"رمیصاء"ہے اور یہ صحابیہ کا نام ہے۔چنانچہ بچی کے رمیصاء نام رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الاصابة:الرمیصاء،اوالغمیصاء،لقب ام سلیم والدہ انس،وزوج ابی طلحہ،(إلی قوله)عن جابر قال قال رسول اللہ ﷺ"اریت انی ادخلت الجنة فاذا انا بالرمیصاء امرۃ آبی طلحہ"۔(8/144)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12774کی تصدیق کریں
0     1055
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات