نام رکھنے کا حکم

محمد ارحم نام رکھنا

فتوی نمبر :
12695
| تاریخ :
2011-07-27
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد ارحم نام رکھنا

میں نےاپنےبیٹے کا نام محمدارحم رکھناچاہتاہوں کیا اس نام سے کسی کو پکارنا جائز ہے؟یا اسے عبدالارحم سے تبدیل کردیا جائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"محمد ارحم "رکھنابھی جائز ہے تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12695کی تصدیق کریں
0     712
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات