مروجہ بینکاری

سرکاری نگرانی میں کام کرنے والے اسٹیٹ بینک، نشنل بینک میں ملازمت

فتوی نمبر :
12031
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

سرکاری نگرانی میں کام کرنے والے اسٹیٹ بینک، نشنل بینک میں ملازمت

میں نے اکنامکس میں ماسٹر کیا ہے ،میرے علم کے مطابق مروجہ کنونشنل بینکوں میں ملازمت کرنا جائز نہیں ، اس میں سود شامل ہوتا ہے، اب میرا سوال یہ ہے کہ یہ حکم اُن بینکوں میں بھی لاگو ہوتاہے جو حکومت کی نگرانی میں ہوتے ہیں مثلاً اسٹیٹ بینک پاکستان اور نیشنل بینک ، کیونکہ یہ صرف نفع نہیں کماتے ہیں بلکہ معیشت کو بھی منظم کرتے ہیں۔ کیا میں ان بینکوں میں ملازمت کر سکتا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسٹیٹ بینک ، نیشنل بینک بھی دیگر عام بینکوں کی طرح سودی لین دین کرتے ہیں، اس لیے ان بینکوں کی ایسی ملازمت جو براہ راست سودی لین سے متعلق ہو وہ بھی ناجائز ہے، اس لیے اس سے احتراز لازم ہے، البتہ میزان بینک اور بینک اسلامی جو اسلامی بینکاری پیش کر رہے ہیں، اگر ان میں ملازمت مل جائے تو سائل اسے اختیار کر سکتا ہے اور اس ملازمت پر ملنے والی تنخواہ بھی اس کے لیے جائز اور حلال ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في تكملة فتح الملهم: ان التوظف في البنوك الربوية لا يجوز، فان كان عمل المؤظف في البنك ما يعين على الربا كالكتابة أو الحساب فذلك حرام لوجهين الأول اعانة على المعاصية والثانى اخذ الأجرة من المال الحرام اھ (۱/619)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محبوب الہي حسين عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12031کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • نیشنل بینک کے "اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • سیونگ اکاؤنٹ میں ملنے والی سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • اسٹیٹ بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات