(+92) 0317 1118263

سجدہ سھو

فقہاءِ احناف کے نزدیک سجدۂ سہو کے طریقے کا حدیث سے ثبوت

فتوی نمبر :
11787
| تاریخ :
2011-05-18
عبادات / نماز / سجدہ سھو

فقہاءِ احناف کے نزدیک سجدۂ سہو کے طریقے کا حدیث سے ثبوت

احناف کے نزدیک سجدہ سہو کرنے کے لئے تشہد تک پڑھنے کے بعد دائیں طرف سلام پھیر کر دو سجدے کرنے کے بعد پوری التحیات پڑھ کر پھر دونوں طرف سلام کرکے نماز کو مکمل کیا جاتا ہے , براہِ کرم یہ طریقہ کار جس حدیث میں ہے اس کا متن لکھ کر ارسال کر دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مطلوبہ حدیث درجِ ذیل کتب کے حوالے سے ملاحظہ ہو :

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح مسلم : عن أبي سفيان ، مولى ابن أبي أحمد ، أنه قال : سمعت أبا هريرة ، يقول : صلى لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم صلاة العصر ، فسلم في ركعتين ، فقام ذو اليدين فقال : أقصرت الصلاة يا رسول الله أم نسيت ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «كل ذلك لم يكن» فقال : قد كان بعض ذلك ، يا رسول الله فأقبل رسول الله صلى الله عليه و سلم على الناس فقال : «أصدق ذو اليدين؟» فقالوا : نعم ، يا رسول الله «فأتم رسول الله صلى الله عليه و سلم ما بقي من الصلاة ، ثم سجد سجدتين ، و هو جالس ، بعد التسليم» اھ (1/ 404)-
و في اعلاء السنن : عن أبي عبيدة قال : قال عبد الله بن مسعود اذا قام أحدكم في قعود أو قعد في قيام أو سلم في الركعتين فليتم ثم يسلم ثم يسجد سجدتين يتشهد فيهما و یسلم اھ (۷/ ۱۴۳)-
و فيه أیضاً : عن عبد الله بن عباس قال : سجدتا السهو بعد السلام (۷/ ۱۳۹)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عثمان عبدالغفار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11787کی تصدیق کریں
2     1259
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فرض نماز کی چوتھی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے سے کیا سجدہ سہو لازم آئے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   سجدہ سھو 0
  • محض غلطی کی گمان کی وجہ سے سجدہ سہوکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   سجدہ سھو 0
  • مسبوق امام کے ساتھ سلام پھیردے توکیاحکم ہے

    یونیکوڈ   انگلش   سجدہ سھو 0
  • ہواخارج ہونے کا شک ہو،یا وتر میں دعاء قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیاکرناچاہیے؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • سلام پھیرے بغیر سجدۂ سہو کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فقہاءِ احناف کے نزدیک سجدۂ سہو کے طریقے کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 2
  • نماز کے دوران اور نماز کے بعد سجدہ سہو کا طریقہ

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • اگر امام قصداً سجدہ سہو نہ کرے تو نماز درست ادا ہوگی؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض سجدوں کے درمیان بھولے سے تشہد پڑھ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • کسی بھی نماز کی کسی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا تو اس کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • سجدہ سہو لازم ہونے کی صورت میں بھول کر سلام پھیرنا اور یاد آنے پر فوراً سجدہ کرلینا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • سنت نماز میں غلطی ہو جانے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • کیا سنن و نوافل میں سجدہ سہو لازم ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • اگر نماز کے دوران سورتیں ترتیب سے نہ پڑھی جائیں تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • ایک طرف سلام پھیر کر سجدۂ سہو کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 1
  • نماز میں اگر بھول کر دوبار ایک ہی سورت پڑھی جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • اکیلے نمازی کا قعدۂ اولی میں ، اور مسبوق کا قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 2
  • بھول کر پہلی رکعت پر یا دوسری رکعت کی بجائے تیسری رکعت پر قعدہ کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • مقتدی کاامام کی اقتداءمیں غلطی کرنےپر سجدہ سہوکاحکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • اگر نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • ایک رکعت کا رہا ہوا سجدہ, دوسری رکعت کے سجدوں کے ساتھ قضا کرتے ہوئے تین سجدے کرنا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • سلام پھیر نے کے بعد بات چیت کر کے پھر سجدۂ سہو کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 3
  • احتیاطی سجدۂ سہو کاحکم

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
  • فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورت ملانا

    یونیکوڈ   سجدہ سھو 0
Related Topics متعلقه موضوعات