السلام علیکم!
کیا ۔۔۔ بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں؟ کیا وہ جائز ہے؟ کیا وہ بھی سود میں آئے گا؟ مجھے نہیں پتا کے کرنٹ اکاؤنٹ میں سود کا کام ہوتا ہے یا نہیں ؟ میرے ۔۔۔ میں سیونگ اکاؤنٹ ہے، مگر اب میں سیونگ اکاؤنٹ کی رقم کرنٹ اکاؤنٹ میں منتقل کرنا چاہتا ہوں، کیا یہ ٹھیک ہے؟ کیا میں اس طرح سے سود سے بچ سکتا ہوں؟
بامرِ مجبوری سود سے بچنے کے لیے مذکور بنک کے کرنٹ اکاونٹ میں رقم جمع کرانے کی گنجائش ہے۔ والله اعلم بالصواب
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0