مروجہ بینکاری

دبئی اسلامک بینک سے گاڑی لینا کا حکم

فتوی نمبر :
10773
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

دبئی اسلامک بینک سے گاڑی لینا کا حکم

کیا دبئی اسلامک بینک سے گاڑی لینا جائز ہے؟ میرا ایک دوست کہتا ہے کہ تمام بینک آپ سے سود لیتے ہیں، بس نام بدلہ ہوا ہے۔ میں گاڑی لینا چاہتا ہوں، لیکن سود میں نہیں پھنسنا چاہتا، اگر بینک سے لینے میں شک بھی ہے، تو میں نہیں لوں گا ،اور انشاء اللہ سود سے دور رہوں گا۔ مہربانی فرما کر میری رہنمائی کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ دبئی اسلامک بینک کا حکم ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ،اس لئے کہ متعلقہ بینک کی طرف سے ہمیں ایسا مواد نہیں دیا گیا، جس پر غور وفکر کے بعد اس سے متعلق حکمِ شرعی تحقیقی طور پر بیان کیا جا سکے ۔
البتہ یہ بینک بھی اگر کسی مستندشرعی ایڈوائزری بورڈ کی نگرانی میں اپنے معاملات اصولِ شرعیہ کے موافق بجالانے کا قانوناً پابند ہو، اور شریعہ بورڈ بھی رسوخ فی العلم رکھنے والے قابل اعتماد علماء پر مشتمل ہو ،اور بینک میں انجام دیے جانے والے معاملات انہی اصولِ شرعیہ کے موافق انجام دیے جاتے ہوں ،تو ایسی صورت میں مذکور بینک سے گاڑی خرید نا شرعاً بھی جائز اور درست ہو گا ،ورنہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق حسین عاشق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10773کی تصدیق کریں
0     804
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • قطر بینک کےاسلامی یاغیر اسلامی ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرض لیکر مکان خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات