کیااللہ رکھا،اللہ وسایا،اللہ دتا،اللہ نور،جیسے نام رکھناشرعاً جائز ہے اور حلال ہے؟
اگرچہ کسی بچےکانام مذکور ناموں میں سےبھی رکھا جاسکتا ہے،مگرزیادہ بہتر یہ ہے کہ عبداللہ،عبدالرحمن،یا انبیاء وصحابہ اور دیگر صلحاء کے ناموں پر نام رکھا جائے۔
قال رسول اللہ ﷺ احب الاسماء الی اللہ عزوجل عبداللہ وعبدالرحمن،(ابوداؤد ج/2/228)۔ واللہ اعلم بالصوا ب