نام رکھنے کا حکم

عمرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
10428
| تاریخ :
2010-12-09
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عمرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

السلام علیکم!"عمرہ فاطمہ "نام رکھنا کیسا ہے؟ اوراس کا مطلب کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عمرہ فاطمہ نام رکھنادرست ہے،اس میں کوئی مضائقہ نہیں ،جبکہ عمرہ کا معنیٰ سر پر رکھی جانے والی چیز جیسے تاج،پگڑی،وغیرہ اور فاطمہ کا معنیٰ آگ سے روکنے والی کے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المشکوۃ:قال رسول اللہ ﷺ تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنو اسمائکم اھ (408)
وفی الصحیح البخاری :عن عائشہ قالت دعاالنبی ﷺ فاطمه فی شکواہ الذی قبض فیه فسار ھا بشئی فبکت ثم دعاھا فسار بشئی فضحکت اھ (2/639) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10428کی تصدیق کریں
0     637
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات