طلاق

ماہواری کے دوران تحریری طلاق دینے سے کیا طلاق ہوجاتی ہے؟

فتوی نمبر :
10323
| تاریخ :
2010-11-28
معاملات / احکام طلاق / طلاق

ماہواری کے دوران تحریری طلاق دینے سے کیا طلاق ہوجاتی ہے؟

جناب میں نے اپنی بیوی کو ماہواری کے دوران تحریری طلاق دی، کسی تیسرے بندہ کی طرف سے ہم کو ذہنی طور پر پریشان کیا گیا، مطلب کہ ہم نے ایک شخص کا انتظام کیا جو ہمارے مسئلہ کو حل کرے، جو کہ ہمارا رشتہ دار نہیں تھا اور اس نے ہمارے لیے کچھ اچھا نہیں کیا، اس نے ہم کو دھمکی بھی دی ،وہ بالکل جھوٹا ہے، اہم مسئلہ یہ ہے کہ میں اور میری بیوی پچھلے چار ماہ سے طلاق کے بارے میں پریشان ہیں، برائے مہربانی بتائیے کہ طلاق ہوئی یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ طلاق تحریری طور پر دی جائے یا محض زبانی ،اور پاکی کے زمانے میں دی جائے یا ماہواری میں بہر صورت واقع ہو جاتی ہے، تاہم سائل اگر اپنے مسئلہ سے متعلق پوری تفصیل لکھ دے اور دوسرے شخص نے اسے کیا پریشان کیا ہوا ہے؟، نیز اپنی تحریری طلاق کی فوٹو کا پی بھی ارسال کر دے تو پھر اس خاص معاملہ سے متعلق بھی حکم شرعی بیان کیا جا سکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10323کی تصدیق کریں
0     338
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات