علمی معلومات

کیا یزید کافر تھا ؟

فتوی نمبر :
1024
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

کیا یزید کافر تھا ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کیا فرماتے ہیں ہمارے اکابرین اور سلفِ صالحین یزید بن امیر معاویہ۔رضی اللہ عنہ۔ کے بارے میں کہ:
کیا وہ مسلمان تھا ؟ یا اور کچھ(جیسےمنافق،مرتد،کافر) اور ایک بڑا اہم سوال کہ کربلا کے واقعہ میں ہمارے بہت سے صحابہ کرام۔رضی اللہ عنہم۔ حضرت عبد اللہ بن عباس،حضرت عبد اللہ بن عمر، حضرت انس بن مالک،حضرت زید بن ارقم۔رضی اللہ عنہم ۔ جیسے عظیم المرتبت صحابہ خاموش کیوں رہے اور انہوں نے تلواریں کیوں نہیں اٹھائیں ؟اور حضرت حسین۔رضی اللہ عنہ۔ کا دفاع کیوں نہیں کیا، کیا یزید کی فوج کے پاس طاقت زیادہ تھی؟یا سب صحابہ۔رضی اللہ عنہم۔ اس کے قبضے میں تھے؟ اور کیا وجہ تھی ؟
علماءِ کرام سے گزارش ہے کہ تفصیلی جواب دیکر مشکل کو آسان فرمائیں،والسلام۔اسلام کا خادم۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یزید کافر تو نہیں، البتہ فاسق و فاجر اور گناہ گار تھا، جبکہ صحابہ کرام کا اس وقت خاموش رہنا یزید کے مقابلے پر عدمِ قدرت اور بعض دوسرے معروضی حالات اور اس وقت باہم اختلاف کی کیفیت کی بناء پر تھا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی معارف السنن: ویزید لاریب فی کونہ فاسقاً ولعلماء السلف فی یزید وقتلہ الامام الحسین خلافاً فی اللعن والتوقف قال ابن الصلاح فی یزید ثلاث فرق فرقۃ تحبہ وفرقۃ تسبہ وفرقۃ متوسطۃ لاتتولاہ ولاتلعنہ قال وھذہ الفرقۃ ھی المصیبۃ اھ(6/8)۔
وفی البدایۃ والنھایۃ: لمَّا تَوَاتَرَتِ الْكُتُبُ إِلَى الْحُسَيْنِ مِنْ جِهَةِ أَهْلِ الْعِرَاقِ وَتَكَرَّرَتِ الرُّسُلُ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَهُ، وَجَاءَهُ كِتَابُ مُسْلِمِ بْنِ عَقِيلٍ بِالْقُدُومِ عَلَيْهِ بِأَهْلِهِ، ثُمَّ وَقَعَ فِي غُبُونِ ذَلِكَ مَا وَقَعَ من قتل مسلم بن عقيل، والحسين لا يعلم بشئ مِنْ ذَلِكَ، بَلْ قَدْ عَزَمَ عَلَى الْمَسِيرِ إِلَيْهِمْ وَالْقُدُومِ عَلَيْهِمْ، فَاتَّفَقَ خُرُوجُهُ مِنْ مَكَّةَ أيام التروية قبل مقتل مسلم بِيَوْمٍ وَاحِدٍ - فَإِنَّ مُسْلِمًا قُتِلَ يَوْمَ عَرَفَةَ - ولما استشعر الناس خروجہ أَشْفَقُوا عَلَيْهِ مِنْ ذَلِكَ، وَحَذَّرُوهُ مِنْهُ، وَأَشَارَ عَلَيْهِ ذَوُو الرَّأْيِ مِنْهُمْ وَالْمَحَبَّةِ لَهُ بِعَدَمِ الْخُرُوجِ إِلَى الْعِرَاقِ، وَأَمَرُوهُ بِالْمُقَامِ بِمَكَّةَ، وَذَكَّرُوهُ مَا جَرَى لِأَبِيهِ وَأَخِيهِ مَعَهُمْ.اھ(8/172)۔
وفیہ ایضاً: وَقَالَ ابْنُ أَبِي الدُّنيا: حدَّثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هانئ أبو عبد الرحمن النحوي، ثنا مهدي بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ. قَالَ: اسْتَيْقَظَ ابْنُ عبَّاس مِنْ نَوْمِهِ فَاسْتَرْجَعَ وَقَالَ: قُتِلَ الْحُسَيْنُ وَاللَّهِ، فَقَالَ لَهُ أصحابه: لِمَ يابن عباس؟ فَقَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلَّم ومعه زجاجة من دم فقال: أتعلم ما صنعت أمتي من بعدي؟ قتلوا الْحُسَيْنَ وَهَذَا دَمُهُ وَدَمُ أَصْحَابِهِ أَرْفَعُهُمَا إِلَى الله ".فَكُتِبَ ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي قَالَ فِيهِ، وَتِلْكَ السَّاعَةُ، فَمَا لَبِثُوا إِلَّا أَرْبَعَةً وَعِشْرِينَ يَوْمًا حَتَّى جَاءَهُمُ الْخَبَرُ بِالْمَدِينَةِ أنَّه قُتِلَ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ وَتِلْكَ السَّاعَةِ.اھ(8/218)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 1024کی تصدیق کریں
0     752
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات