میرا سوال یہ ہے کہ ہم نے ابھی اپنی رقم نیشنل بینک سے میزان بینک میں منتقل کی ہے،لیکن بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی درست نہیں، براہ مہربانی بتایئے کہ میں اپنی رقم کہاں انویسٹ کروں بحفاظت؟
سب سے بہتر اور بےغبار صورت تو یہ ہے کہ اپنی رقم خود یا کسی دوسرے معتمد شخص کے ذریعہ کسی جائز کاروبار میں لگائی جائے، اگر ایسی صورت ممکن نہ ہو تو بہ امرِ مجبوری میزان بینک میں رکھوانا جائز ہے اور بلاوجہ شک میں پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0