السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ براہ مہربانی مجھے جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی بھیج دیں کہ کیا یہ جائز ہے ؟ یا یہ بھی دوسرے مروجہ بینکاری کی طرح ہے؟
واضح ہو کہ ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک اور بینک اسلامی کے اکثر معاملات شرعی ایڈوائزر کی نگرانی اور اصول شرعیہ کیمطابق ہوتے ہیں، اس لئے مذکور دونوں بینکوں کے ذریعہ سرمایہ کاری کی اجازت بھی دیجاتی ہے، البتہ اگر کسی کو ان بینکوں کے کسی خاص معاملہ پر اعتراض ہو تو اس کی وضاحت کر کے اس سے متعلق حکم شرعی بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ والله أعلم بالصواب!
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0