رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

کیا ماموں کے لئے بھانجے کو بے عزت کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
91999
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

کیا ماموں کے لئے بھانجے کو بے عزت کرنا جائز ہے؟

السلام علیکم!
میرا ماموں ہے جو ہر وقت مجھ پر حکم چلاتا ہے اور طرح طرح کے الزام و شک لگاتا ہے حالانکہ میرا والد صاحب بھی زندہ ہیں، وہ میرے کھانے پینے اٹھنے بیٹھنے لباس دوست ہر طرح کے کاموں میں روک ٹوک و بے عزت کرتا ہے ۔
براہ مہربانی اس مسئلے پر راہ نمائی کر دیں اور ماموں کے بھانجے پر اور بھانجے کے ماموں پر حقوق و فرائض بتا دیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ماموں کا حق یہ ہے کہ ان کی تعظیم اور احترام کیا جائے، اور جائز امور میں ان کی اطاعت و فرمانبر داری کی جائے، اور ان کو ایذاء نہ پہنچائی جائے، مگر ماموں وغیرہ کسی بڑے کا اپنے ماتحتوں پر الزام تراشی اور شک کرنا، اور وجہ بے وجہ انہیں بے عزت کرنا بھی درست نہیں ، ان کو اپنے اس طرزِ عمل سے اجتناب کرنا چاہیے ۔
جبکہ سائل کو بہر حال ان کے ساتھ ادب سے پیش آنے کا حکم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

لما في القرآن الكريم: {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ} [الحجرات: 12]
كما في المصنف-الصنعاني: (16198) - عبد الرزاق عن ابن جريج قال : أخبرني عبد الكريم ابن أبي المخارق أن زياد بن جارية أخبر عبد الملك أن عمر بن الخطاب كتب إلى أمراء الشام أن يتعلموا الغرض ، ويمشوا بين الغرضين حفاة ، وعلموا صبيانكم الكتابة والسباحة ، فبينا هم يرمون مر صبي ، فأصابه أحدهم ، فقتله ، فكتب في ذلك إلى عمر ، فكتب أن اعلم هل كان بينهم من ذحل في الجاهلية ؟ فكتب عامل حمص أني كتبت فلم أجدهم كانوا يتبادلون ، وكتب إلى عمر : أنه ليس له وارث يعلم ، ولا ذو قرابة إلا خال ، فكتب عمر أن ديته لخاله ، إنما الخال والد ، وترك مواليه الذين أعتقوه اھ (19/ 31)
و في كنز العمال للمتقي الهندي: 3833 - اجلس يا خال ، فان الخال والد يا خال : الا أعلمك كلمات ؟ من أراد الله به خيرا علمه إياهن ، قل : اللهم إنى ضعيف فقو في رضاك ضعفى وخذ إلى الخير بناصيتى ، واجعل الاسلام منتهى رضاي وبلغني برحمتك الذى أرجو من رحمتك . (قط في الافراد عن عائشة) اھ (26/ 314) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91999کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غصہ میں آکر دوست کو جہنمی کہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • رشتہ نہ دینے کی وجہ سے قطعِ تعلقی کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • مشرکانہ عقائد کے حامل لڑکے کو رشتہ دینا-بدعات میں مبتلاء آباء و اجداد کیلۓ دعاۓ مغفرت کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بہنوں کی کفالت بھائیوں پر لازم ہے

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کبیرہ گناہ میں ملوث رشتہ دار سے ملنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شوہر کا مقام بڑا ہے یا والد کا ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس کے بہو سے سخت لہجے میں بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • ماں کے فوت ہونے کے بعد بچہ کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • آدمی کی کمائی پر کس کس کا حق ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ملازمت نہ کرنے والے بھائی کی مدد کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس سسر کے کیا حقوق ہیں؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • لائیو ٹی وی پروگرامات میں شرکت کرنا کیسا ہے؟/ والد نہ ہو تو بڑے بھائی کا کیا مقام ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • غلط رویوں اور الزام تراشی کی وجہ سے رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • الزامات ثابت کرنے کیلئے کسی کی باتوں کی ریکارڈنگ کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • رشتہ داروں کے غلط رویہ کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی کے ذاتی کاروبار میں اس کے دوسرے بہن بھائیوں کا حصہ ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کیا شوہر بیوں کو اپنی بہن سے تعلق رکھنے سے منع کر سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • غیر شادی شدہ بہن کی کفالت و ذمہ داری کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • والدہ اور خالہ سے چھپ کر بچوں کو کوئی چیز کھلانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی رشتہ دار پر جادو ٹونہ کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شادی شدہ لڑکی کا والدین کو اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرنا درست ہے ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بیٹے کے ذمہ کس کس کا نفقہ لازم ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی شخص کی تنخواہ میں کون سے رشتداروں کے حقوق متعلق ہوتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شادی نہ کرنے والی بہن کی کفالت کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کیا ماموں کے لئے بھانجے کو بے عزت کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
Related Topics متعلقه موضوعات