رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

آدمی کی کمائی پر کس کس کا حق ہے؟

فتوی نمبر :
69168
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

آدمی کی کمائی پر کس کس کا حق ہے؟

شوہر کی کمائی پر بیوی کے علاوہ کس کس کا حق ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ شوہر کی کمائی پر بیوی اور نابالغ اولاد کے علاوہ دیگر اعزہ و اقرباء یعنی والدین ، دادا ، دادی اور ذوی الارحام ( قریبی رشتہ داروں ) میں سے ان تمام لوگوں کا بھی بقدر ضرورت حق متعلق ہوتا ہے جن کے گزر بسر اور نان و نفقہ وغیرہ کا کوئی اور انتظام نہ ہو اور نہ ہی وہ کمانے کی قدرت رکھتے ہوں ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی :و صاحبھما فی الدنیا معروفا الآیۃ (پ 21 ، سورۃ لقمان آیت 15 ) ۔
وفی احکام القرآن للجصاص : وفی ذلک دلیل (الی قولہ ) و ان علیہ نفقھما اذا احتاجا الیہ اذا کان جمیع ذلک من الصحبۃ بالمعروف الخ (ج 3 ص 352 ط : سھیل اکیڈیمی لاھور ) ۔
و فی الدرالمختار : (و نفقۃ الغیر تجب علی الغیر باسباب ثلاثۃ : زوجیۃ ، و قرابۃ ، و ملک )الخ ( ج 3 ص 572 )۔
و فی المبسوط للسرخسی:(قال)وکذالک الجد اب الاب و الجدۃ ام الام و ام الاب لانھم من الوالدین و حالھم فی استحقاق النفقۃ کحال الابوین ( الی قولہ قال)وکذلک یجبر علی نفقۃ کل ذی رحم محرم منہ الصغار و النساء و اھل الزمانۃ من الرجال اذا کانوا ذوی حاجۃ عندنا الخ (ج 5 باب النفقۃ ص 222/223 ط: دار الکتب العلمیۃ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابراہیم اسماعیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69168کی تصدیق کریں
0     885
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رشتہ نہ دینے کی وجہ سے قطعِ تعلقی کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • مشرکانہ عقائد کے حامل لڑکے کو رشتہ دینا-بدعات میں مبتلاء آباء و اجداد کیلۓ دعاۓ مغفرت کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بہنوں کی کفالت بھائیوں پر لازم ہے

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کبیرہ گناہ میں ملوث رشتہ دار سے ملنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شوہر کا مقام بڑا ہے یا والد کا ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس کے بہو سے سخت لہجے میں بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • ماں کے فوت ہونے کے بعد بچہ کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • آدمی کی کمائی پر کس کس کا حق ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس سسر کے کیا حقوق ہیں؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بہو کے ذمہ ساس اور سسر کے حقوق

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کیا حقوق العباد میں کوتاہی کرنے والوں کی مغفرت ہوگی؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی کے ذاتی کاروبار میں اس کے دوسرے بہن بھائیوں کا حصہ ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • غیر شادی شدہ بہن کی کفالت و ذمہ داری کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • والدہ اور خالہ سے چھپ کر بچوں کو کوئی چیز کھلانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی رشتہ دار پر جادو ٹونہ کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شادی شدہ لڑکی کا والدین کو اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرنا درست ہے ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ملازمت نہ کرنے والے بھائی کی مدد کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بیٹے کے ذمہ کس کس کا نفقہ لازم ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
Related Topics متعلقه موضوعات