احکام عمرہ

پانچ عمرہ کرنے کے بعد ایک قصر کرنے سے دم کا حکم

فتوی نمبر :
90548
| تاریخ :
2026-01-04
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

پانچ عمرہ کرنے کے بعد ایک قصر کرنے سے دم کا حکم

ایک شخص نے پانچ عمرے ادا کئے اور قصر تمام عمروں کے آخر میں کیا ،باقی چار عمروں میں نہ قصر کیا نہ حلق ،اب اس شخص پر ایک ہی دم ہے یا چار ؟ اس کی وضاحت درکار ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ عمرہ ادا کرنے کے بعد حلق یا تقصیر واجب ہے، اور جب تک حلق یا تقصیر نہ کرائی جائے، آدمی احرام ہی کی حالت میں رہتا ہے۔ لہٰذا اگر کسی شخص نے ایک عمرہ مکمل کرنے کے بعد حلق یا تقصیر نہیں کرائی اور اسی حالت میں دوسرےعمرہ کا احرام باندھ لیا، پھر اسی طرح متعدد عمرے کرتا رہا اور آخر میں ایک ہی مرتبہ حلق یا قصر کرلیا، تو اس نے ہر نئے عمرہ کا احرام چونکہ سابقہ عمرہ سے نکلنے سے پہلے باندھا ہے،اس لیےاس صورت میں جتنے عمرے اس طریقے سے ادا کیے ہوں ، ہر عمرہ کے بدلے ایک مستقل دم لازم ہوگا؛ کیونکہ ہر مرتبہ بغیر حلق یا قصر کے نیا احرام باندھنا واجب کے ترک اور احرام پر احرام داخل کرنے کے حکم میں شمارہوگا جس پرجنایت کے طورپردم لازم ہوتاہے۔لہٰذا سائل پر لازم ہے کہ اس کوتاہی پر توبہ و استغفار کرے اور ہر عمرہ کے بدلے ایک ایک دم حدودِ حرم میں ذبح کروائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ : (وأما ركنها) فالطواف. (وأما واجباتها) فالسعي بين الصفا والمروة والحلق أو التقصير كذا في محيط السرخسي اھ (الباب السادس في العمرة ،ج:١ ،ص:٢٣٧،مط :ماجدية)
وفي الشامية: قال في اللباب: واعلم أن المحرم إذا نوى رفض الإحرام فجعل يصنع ما يصنعه الحلال من لبس الثياب والتطيب والحلق والجماع وقتل الصيد فإنه لا يخرج بذلك من الإحرام، وعليه أن يعود كما كان محرما، ويجب دم واحد لجميع ما ارتكب ولو كل المحظورات، وإنما يتعدد الجزاء بتعدد الجنايات إذا لم ينو الرفض، ثم نية الرفض إنما تعتبر ممن زعم أنه خرج منه بهذا القصد لجهله مسألة عدم الخروج، وأما من علم أنه لا يخرج منه بهذا القصد فإنها لا تعتبر منه. اه(باب الجنايات، ج:٢، ص:٥٥٢، مط: سعيد)
وفي الدر المختار مع تنوير الابصار: (ومن أتى بعمرة إلا الحلق فأحرم بأخرى ذبح) الأصل أن الجمع بين إحرامين لعمرتين مكروه تحريما فيلزم الدم
وفي الشامية تحت قوله ومن أتى بعمرة إلا الحلق إلخ) ثم قال: فلو أحرم بعمرة فطاف لها شوطا أو كله أو لم يطف شيئا ثم أحرم بأخرى لزمه رفض الثانية وقضاؤها ودم للرفض؛ ولو طاف وسعى للأولى ولم يبق عليه إلا الحلق فأهل بأخرى لزمته ولا يرفضها وعليه دم الجمع، وإن حلق للأولى قبل الفراغ من الثانية لزمه دم آخر، ولو بعده لا اه (باب الجنايات ،ج:٢،ص:٥٨٧،مط :سيعد)
و فی غنیة الناسك: فصل في الجمع بین إحرامي عمرتین فأکثر بأن یحرم بهما معا أو علی التعاقب أو علی التراخي: الحکم فیه کالحکم في الحجتین في اللزوم والرفض ووقت الرفض وغیر ذلك مما یتصور في العمرة. فإذا أحرم بهما معا أو علی التعاقب بأن أحرم بأخری قبل أن یفرغ من السعي للأولی لزمه جمیع ذلك، ویرفض إحداهما في المعیة والثانیة في التعاقب، فعند أبي یوسف کما فرغ من إحرامیها، وعند أبي حنیفة إذا سار في إحداهما إلی مکة، وقیل: إذا شرع في عملها. وأما عند محمد فلم یلزمه إلا إحداهما في المعیة والأولی في التعاقب وعلیه دم الرفض وقضاء المرفوضة ولو في ذلك العام؛ لأن تکرار العمرة في سنة واحدة جائزة بخلاف الحج. وأما في التراخي بأن أحرم بأخری بعد أن یفرغ من السعي للأولی قبل الحلق فتلزمه الثانیة باتفاق الثلاثة ولایرفضها وعلیه دم الجمع، وإن حلق للأولی قبل الفراغ من الثانیة لزمه دم آخر اتفاقا، ولوبعده لا. ولو أفسد الأولی ثم أهل بالثانیة رفضها ویمضي في الأولی، ولو نوی رفض الأولی وأن یکون عمله للثا نیة لم ینفعه، فإنه لم یکن عمله إلا للأولی. وکذا هذا في الحجتین.(ص٢٣٧ ط: ادارة القران والعلوم الاسلامیہ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90548کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات