احکام عمرہ

عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

فتوی نمبر :
70541
| تاریخ :
2024-01-25
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بیٹا 14 چودویں سال میں ہے ، کیا اس عمر میں اپنے بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا بیٹا اگر عاقل و بالغ یا قریب البلوغ ہو اور وہ سائلہ کی دیکھ بھال کر سکتا ہو ، تو سائلہ کے لئے اپنے چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ کے سفر پر جانا شرعاً جائز ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفقہ الحنفی وادلتہ: لا تسافر المرأۃ إلا مع ذی محرم فقال رجل: یا رسول اللہ إنی ارید أن اخرج فی جیش کذا و کذا وامرأتی ترید الحج، فقال: اخرج معھا "وفی روایۃ ولا یدخل علیھا رجل إلا ومعھا محرم"
وفیہ ایضاً: وعن ابن عمر مرفوعاً "لا تسافر المرأۃ ثلاثاً إلا ومعھا ذو محرم" فلا یجو لامرأۃ بالغۃ ولو عجوزا، لو معھا غیرھا من النساء الثقات، والرجل الصالحین أن تخرج للحج مسیرۃ سفر بغیر محرم الخ
وفیہ ایضاً: والمَحرَم: ھو الذی لا یجوز لہ مناکحتھا علی التأبید بقرابۃ، أو رضاع، أو مصاھرۃ بنکاح، وقالوا ایضاً: لا تسافر بأخیھا رضاعاً فی زماننا لفساد الزمان الخ (کتاب الحج اشتراط الزاد والرحلۃ ج1 صـ409-407 ط: وحیدی)
وفی الدر لمختار: (و) مع (زوج أو محرم) ولو عبداً أو ذمیاً أو برضاع(بالغ) قید لھما کما فی النھر بحثا (عاقل والمراھق کبالغ) جوھرۃ (غیر مجوسی ولا فاسق) لعدم حفظھا (مع) وجوب النفقۃ لمحرمھا (علیھا) لأنہ محبوس (علیھا) لإمرأۃ حرۃ ولو عجوزا فی سفر الخ (کتاب الحج ج2 صـ 464 ط: سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70541کی تصدیق کریں
0     821
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات