احکام عمرہ

جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

فتوی نمبر :
16952
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

السلام علیکم ! میں اپنے کام کے سلسلے میں جدّہ میں منتقل ہوں ۔ مہینہ میں ایک ٹائم یادو ٹائم یا کبھی دوسرا تیسرا مہینہ ریاض ، یادمام جانا ہوتا ہے دو تین دن کے لیے ، دل کرتا ہے کہ طواف کر لیا جائے ، پھر مکہ مکرمہ طواف کے لیے چلا جاتا ہوں اور کبھی عمرہ بھی کر لیتا ہوں ، یہ ضروری نہیں کہ سفر سے یعنی ریاض یا دمام سے واپس آکر میں دوسرے دن ہی طواف کے لیے گیا ہو ،یا عمرہ کیا ہو، طواف کے لیے گیا ہوں ، مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ واپس آکر کیا عمرہ کرنا ضروری ہے پہلے یا صرف طواف ہی کرسکتا ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دمام اور ریاض کے سفر سے واپسی کے بعد نہ عمرہ ادا کرنا ضروری ہے، اور نہ ہی طواف کرنا ، البتہ مکہ مکرمہ جانا ہو تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کرنا ضروری ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی غنية الناسك : على مسلم مكلف، أو حرمی كذالك أراد الحج أو العمرة ، وجاوز وقته غيرمحرم ، ثم أحرم أولا ، فعليه الاثم والعود الى وقته اھ (63)۔
و فی الدر المختار :(وحرم تأخير الإحرام عنها) كلها (لمن) أي لآفاقي (قصد دخول مكة) يعني الحرم (ولو لحاجة) غير الحج أما لو قصد موضعا من الحل كخليص وجدة حل له مجاوزته بلا إحرام فإذا حل به التحق بأهله فله دخول مكة بلا إحرام وهو الحيلة لمريد ذلك إلا لمأمور بالحج للمخالفة(لا) يحرم (التقديم) للإحرام (عليها) بل هو الأفضل اھ (2/478)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 16952کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات