احکام عمرہ

عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

فتوی نمبر :
24533
| تاریخ :
2015-02-15
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

محترم مفتی صاحب! میری عمر ۳۰ سال ہے اور میں غیر شادی شدہ ہوں میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی عمرے کیلیے جاتا ہوں تو مسجد حرام میں جاکر وضو کرتا ہوں، لیکن عمرہ مکمل کرنے کے بعد جب واش روم جاتا ہوں نہانے کیلیے تو اُس وقت عضو خاص پر قطرے دیکھتا ہوں جو کہ خشک حالت میں ہوتے ہیں، مہربانی کرکے مجھے بتائیں کہ میرا عمرہ ہوتا بھی ہے کہ نہیں؟ اور مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیونکہ یہ میرے بس میں نہیں ہے، میں بہت زیادہ پریشان ہوں کہیں مجھ سے بے ادبی تو نہیں ہورہی ہے؟ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پیشاب کے خشک قطروں کا عضو خاص سے آنا تو نا معقول بات ہے، تاہم سائل کو اگر یقینی طور پر معلوم ہوجائے کہ دورانِ طواف پیشاب کے قطرے آئے ہیں تو طواف کے جتنے چکروں کے بعد اسے قطرے آئے ہوں وہ تو درست ہوگئے، بعد والے چکروں کا اِعادہ لازم ہے ورنہ دم لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی غنیة الناسك: ولو طاف للعمرة كله او اكثره او اقله ولو شوطًا جنبًا او حائضًا او نفساء او محدثًا فعلیه شاة لا فرق فیه بین الكثیر والقلیل والجنب والمحدث اھ (۱۴۷)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرشید محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24533کی تصدیق کریں
0     1708
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات