جرائم و کبائر

عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
8714
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / جرائم و کبائر

عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

میں نے سنا ہےکہ قادیانیوں کو قتل کرنا واجب ہے، لاہور میں ہونے والا حادثہ آپ کے سامنے ہے ،جو حال ہی میں واقع ہوا ہے جس میں تقریباً سو قادیانی مارے گئے ہیں۔ اس میں ایک عجیب بات ہے، جو میں نے نوٹ کی ہے (وہ یہ ہے) کہ کسی عالم نے بھی اس حادثہ کے بارے میں کوئی بات نہیں کی، اس وجہ سے کہ قادیانی واجب القتل ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی شخص دائرۂ اسلام سے نکل کر قادیانی بن جائے (نعوذ باللہ) تو بلا شبہ وہ مرتد ہو چکا ،اگر وہ تو بہ تائب ہو کر دوبارہ دائرۂ اسلام میں داخل نہ ہو تو وہ واجب القتل ہے۔ مگر اس کا اختیار ہرکس و ناکس کو نہیں، بلکہ حاکمِ وقت کو ہے ،جبکہ مذکور دھما کہ یا اس طرح کے دوسرے دھماکے جن میں عام لوگوں کی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں، یقیناً ملک دشمن عناصر کی سازشوں کا حصہ ہے علماء ایسے واقعات کی ، بجائے تائید کے مذمت بیان کرتے ہیں اور مذکور حادثہ پر بھی مذمتی بیان آن دی ریکارڈ موجود ہے جن کی طرف بوقتِ ضرورت رجوع کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے مسلمانوں کو ایسے سازشی امور سے احتراز چاہئیے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: إذا ارتد المسلم عن الإسلام والعياذ بالله عرض عليه الإسلام فإن كانت له شبهة أبداها كشفت إلا أن العرض على ما قالوا غير واجب بل مستحب كذا في فتح القدير ويحبس ثلاثة أيام فإن أسلم وإلا قتل اھ (2/ 253)۔
و في الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: والخلاصة: أنه يعرض الإسلام استحباباً عند الحنفية، ووجوباً عند غيرهم على المرتد، فإن كانت له شبهة كشفت له، إذ الظاهر أنه لا يرتد إلا من له شبهة. ويحبس ثلاثة أيام ندباً عند الحنفية، ويعرض عليه الإسلام في كل يوم، فإن أسلم فبها، وإن لم يسلم قتل، لحديث: «من بدل دينه فاقتلوه». ولا يقتل المرتد إلا الإمام أو نائبه، فإن قتله أحد بلا إذنهما، أساء اھ (7/ 5582)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
افتخار احمد گل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8714کی تصدیق کریں
0     1226
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا پریشانی کی وجہ خودکشی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جرائم و کبائر 0
  • ماضی کے ان گنت نامعلوم گناہوں سے توبہ کیسے کی جائے

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قتل بذریعہ سحر و جادو

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • زناکا کفار

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بلی کو مارنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شوہر کے دو سال سے زائد عرصہ بیرون ملک ہونے کی صورت میں بچی کی ولادت پر اس کی ولدیت سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیانعت کے الفاظ میں رد و بدل سے انسان کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • مقتول جس کا قاتل باپ ہو , اس کی دیت کن کن ورثاء میں تقسیم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نماز اور زکوۃ ادا نہ کرنے والے کو حکومت سزا دے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ورثاء کا قاتل کو معاف کرنے پر کیا ان کو اجر ملے گا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا شادی شدہ عورت کے ساتھ بوس و کنار زنا کے زمرے میں آتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نیکیوں کی کثرت کے باوجود گناہوں پر سزا کاحکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کوئی عورت اگر اپنی رضامندی سے زنا کرے تو مرد کے خاندان سے اس کا بدلہ کس طرح لیا جائے گا ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں زانی کو قتل کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کتا مرجائے توکیا مارنے والا شخص گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • علماء کو برا بھلا کہنے والے کا حکم اور اس کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • جادو کروانے والے پر کسی قسم کا عمل کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قرآن حفظ کرکے بھولنے کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
Related Topics متعلقه موضوعات