جرائم و کبائر

شادی شدہ آدمی کے مشت زنی کرنے کی وجہ سے اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
19265
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / جرائم و کبائر

شادی شدہ آدمی کے مشت زنی کرنے کی وجہ سے اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟

ایک شادی شدہ آدمی اگر مشت زنی کا ارتکاب کرے۔ اُس پر کیا حد ہے؟ کفارہ کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اپنے ہاتھ سے مشت زنی (خودلزتی) شرعا ناجائز اور حرام ہے، اور احادیث میں اس پر سخت قسم کی وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔ حتی کہ ایسے شخص کو ملعون قرار دیا گیا ہے ، لہذا اس فعل شنیع سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في إعلاء السنن : قلت ولا يخفى ان الاستمتاع بهما يجوز بالتفخيذ والبطين والماس بجميع البدن والظاهر جواز الاستنماء بكف الزوجة والامة. فافهم. نعم لا يجوز استنماء الرجل أصلاً ، لكونه استمتاعا لغيرهما اھ (۱۱/ ۲۷۹)
وفي البحر الرائق شرح كنز الدقائق: وهل يحل الاستمناء بالكف خارج رمضان إن أراد الشهوة لا يحل لقوله - عليه السلام - «ناكح اليد ملعون» ، وإن أراد تسكين الشهوة يرجى أن لا يكون عليه وبال كذا في الولوالجية اھ (2/ 293)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19265کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا پریشانی کی وجہ خودکشی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جرائم و کبائر 0
  • ماضی کے ان گنت نامعلوم گناہوں سے توبہ کیسے کی جائے

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قتل بذریعہ سحر و جادو

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • زناکا کفار

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بلی کو مارنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شوہر کے دو سال سے زائد عرصہ بیرون ملک ہونے کی صورت میں بچی کی ولادت پر اس کی ولدیت سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیانعت کے الفاظ میں رد و بدل سے انسان کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • مقتول جس کا قاتل باپ ہو , اس کی دیت کن کن ورثاء میں تقسیم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نامحرم سے بوسہ لینا زنا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شادی شدہ آدمی کے مشت زنی کرنے کی وجہ سے اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نماز اور زکوۃ ادا نہ کرنے والے کو حکومت سزا دے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ورثاء کا قاتل کو معاف کرنے پر کیا ان کو اجر ملے گا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا شادی شدہ عورت کے ساتھ بوس و کنار زنا کے زمرے میں آتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نیکیوں کی کثرت کے باوجود گناہوں پر سزا کاحکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کوئی عورت اگر اپنی رضامندی سے زنا کرے تو مرد کے خاندان سے اس کا بدلہ کس طرح لیا جائے گا ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں زانی کو قتل کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کتا مرجائے توکیا مارنے والا شخص گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • علماء کو برا بھلا کہنے والے کا حکم اور اس کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • جادو کروانے والے پر کسی قسم کا عمل کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قرآن حفظ کرکے بھولنے کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
Related Topics متعلقه موضوعات